CBSE BOARD X, asked by guitarrockerr8, 1 month ago

نظم حمد میں بہت سی صفات الہی کا تذکراہ ہوا ہے ۔ أپکو خدا کی کون سی صفت سب سے زیادہ پسند ہے ؟​

Answers

Answered by roshazzainab
1

Answer:

خدا وند کریم کی ساری صفات کابل تعریف ہیں جن میں سب سے خوبصورت صفت اس کا رحیم ہونا ہے یعنی رحم کرنے والا لہذا اس صفت میں خدا وند کریم اپنی تمام مخلوقات پر رحم کرنے کی امید یا خوشخبری دیتا ہے چرند پرند انسان خواہ وہ اس کے ماننے والے ہیں یا نہ ماننے والے اور دیگر مخلوقات

Similar questions