History, asked by afreenjahan13, 1 month ago

فرانسیسی انقلاب کی اہمیت بتائے ؟ کوئی زندہ بھی ہے؟​

Answers

Answered by Madamdivya
2

Answer:

بات نہیں ہے۔ لیکن چند روز قبل پیرس میں ایک تاریخ کے استاد کو ہلاک کر دینے والے واقعے کے بعد فرانس میں اسلام، انتہا پسندی اور مسلمانوں کے معاشرتی انضمام کے بارے میں سوالات دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں اور چند ماہرین کے نزدیک اب مسلمانوں اور باقی دنیا کے مابین ہونے والے اختلافات اور تصادم کا نیا مرکز فرانس ہو گا۔

لیکن ایسا کیوں ہے اور اس کے سدباب کے لیے کیا کرنا ہو گا؟ ان سوالوں کے جوابات کے لیے فرانس کی سامراجی تاریخ، معاشی تفریق اور بالخصوص فرانس کے اہم ترین قومی نظریے ’لئی ستے‘ (laïcité) یعنی سیکولرازم کی تاریخ اور اس کی اہمیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

فرانس میں مسلمان تارکین وطن کب آئے؟

دیگر یورپی طاقتوں جیسے بیلجیئم، برطانیہ، پرتگال وغیرہ کی طرح فرانس بھی 19ویں اور 20ویں صدی میں ایک بڑی سامراجی طاقت تھا جس نے مشرق وسطیٰ اور بالخصوص مسلمان اکثریتی شمالی افریقی ممالک پر حکمرانی کی تھی۔

اشتہار

Similar questions