استفہامیہ جملے کسے کہتے ہیں بطور مثال دوں استفہامیہ جملے تحریر کریں
Answers
Answered by
3
Answer:
استفہامیہ یا سوالیہ جملے وہ جملے ہوتے ہیں جن میں کوئی سوال پایا جائے۔
یا
استفہامیہ اُن جملوں کو کہتے ہیں جن میں کوئی سوال کیا گیا ہو۔ استفہام کے معنی پوچھنا کے معنی ہوتے ہیں۔
مثالیں
کون آیا تھا؟، تم کب آئے؟، کیا تم نے نماز پڑھی؟، کیا حنا نے خط لکھا؟، کیا اسلم اسکول جاتا ہے؟، وغیرہ
hope it helps you.If yes then plz mark my answer the brainliest answer.
If not then sorry.
Answered by
0
The answer is استفہامیہ جملے کسے کہتے ہیں بطور مثال دوں استفہامیہ جملے تحریر کریں is .
Similar questions