صنعت تلمیح کسے کہتے ہیں
Answers
Answered by
25
صنعت تلمیح
جب شعر میں کسی پرانے واقعےیا روایت کی طرف اشارہ کیا جائےـ
مثال۱ : کیا وہ نمرود کی خدائی تھی
(بندگی میں مرا بھلا نہ ہوا ( غالب
اس شعر میں نمرود کی طرف اشارہ ہے جس نے خدائی کا دعوہ کیا تھا ۔
مثال ۲۔ نکلنا خلدسے آدم کا سنتے آئے تھے ؍لیکن
(بڑے بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے (غالب
اس شعر میں بھی پرانے واقعے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے ۔ جب آدمؑ جنت سے ذمین پر بھیج دیے گئے تھے۔
________________
Answered by
1
Explanation:
جب شاعر اپنے کلام میں کسی تاریخی واقعہ کے بارے میں بیان کرۓ ، تو اسے صنعت تلمیع کھا جاتا ہے
Similar questions
Hindi,
7 months ago
English,
7 months ago
Computer Science,
1 year ago
Math,
1 year ago
English,
1 year ago