India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

1 مصنف نے نور خان کو گدڑی کا لال کیوں کہا ہے؟
مختصر جواب
10 گدڑی کا لال - نور خاں
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
9
مصنف نے نور خان کو گدڑی کا لال اسی لئے کہا ہے کیونکے وہ مصنف کا بوہت لاڈلا تھا اور نور خان جیسے لوگ بوحت کم پے جاتے ہیں دنیا میں اسی لئے مصنف کو نور خان سے خاص لگاؤ تھا وہ ایک ایسا شخص تھا جس می بوحت سی خوبیاں تھیں اور بوحت کم بوریاں

وہ ایک بھروسے مند انسان تھا اور ہر کوئی اسکے بارے می اچھے الفاظ ہے استعمال کرتا تھا مصنف کا یہ کہنا تھا کے اگر نور خان جیسے اور لوگ ہوں دنیا می تو دنیا رہنے کے لئے بوحت بہترین جگہ بن جائے 
Similar questions