1 اس غزل کے مطلع کا مطلب لکھیے-
مختصر جواب
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
1
مطلع میں یہ لکھا ہوا ہے
لایی حیات آے قضا لے چلی چلے
اپنی خوشی نہ آے نہ اپنی خوشی چلے
اسکا مطلب ہے کے جو زندگی ہے وہ ادھار کی ہے اسس پی ہمارا کوئی زور نہیں ایک دن ہم نے چلے جانا ہے اور وہ خدا کی مرضی ہے یہ ہم نہیں فیصلہ کر سکتے کے ہم کب آنا چاہتے ہیں اور کب جانا چاہتے ہیں یہ زندگی کی ایک حقیقت ہے
زندگی بھی ہمے خدا نے دی تھی موت بھی خدا دیتا ہے اسس کام می خدا کی مرضی چلتی ہے اور ہماری کوئی مرضی نہیں ہے

Similar questions