India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

1 حسن نے خدا سے کیا سوال کیا ہے؟
مختصر جواب
13 حقیقت حسن
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
5
یہ گفتگو دراصل حسن نے اسی لئے کی کے وہ خدا سے پوچھنا چاہتا تھا کے اسکو خدا نے لازوال کیوں نہ بنایا  حسن چاہتا تھا کے وہ بھی سب سے الگ ہوتا دنیا می اور ہر کوئی اسکو سب سے الگ سمجھتا

وہ خدا سے یہ گلا کر رہا ہے کے اس کو خدا نے عام انسان کیوں بنایا اور ایسا کیوں نہیں بنایا کیا سب اسکی تعریف کرتے اور اسکو سب سے الگ سمجھتے

اس سوال کا یہی مطلب ہے اگر آپکو سمجھ نہ ہے تو اپ سوال کر سکتے ہیں  
Similar questions