India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

1 دل میں فروتنی کو جا دینے سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
مختصر جواب
14 رباعی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
3
فروتنی کا مطلب ہوتا ہے عاجزی یا انکساری

دنیا میں ہر کسم کے انسان ہوتے ہیں لیکن کچھ ایسے ہوتے ہیں جو کوئی بھی اچھا کام کرنے کے بعد اپنی خود کی تعریف کرتے ہیں حلانکے وہ انسان یہ نہیں جانتا کے اس کو جو رتبہ ملا ہے وہ صرف اور صرف اس کے خدا کی وجہ سے ہے لیکن لوگ اسس بات کوئی نہیں سمجھتے

بس وہ یہ چاہتے ہیں کے لوگ ان کی تعریف کریں اور انکے کام کو سراہےیں
Similar questions