India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

2 قدرت کے جلووں کی کثرت نے شاعر پر کیا اثر ڈالا ہے؟
مختصر جواب
14 رباعی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
قدرت کے جلووں سے شاعر کی مرد یہ ہے خدا نے دنیا می اتنی چیزیں بنایی ہیں جیسے کے پہاڑ سمندر  ہر ترہان ترہان کے دلچسپ نظارے انسان کے پاس صرف دو آنکھیں اور دیکھنے کو بوہت سارے جلوے

شاعر کا مطلب یہ ہے کے انسان صرف دو آنکھوں سے اتنا کچھ نہیں دیکھ سکتا کیونکے منظر بوہت زیادہ ہیں اور یہ سب دیکھنے کے لئے انسنوں کے پاس وکٹ بوہت کم ہے جلووں سے مرد ہے جو بھی الله تللہ کی دنیا می جو بھی چیز ہے وہ الله کی ہے بنایی ہی ہے اور یہ سب انکے جلوے ہیں 
Similar questions