India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

1 " گلشن میں پھروں کہ سیر صحرا دکھوں " سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
مختصر جواب
14 رباعی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
2
شاعر کا مطلب یہ ہے کے انسان صرف دو آنکھوں سے اتنا کچھ نہیں دیکھ سکتا کیونکے منظر بوہت زیادہ ہیں اور یہ سب دیکھنے کے لئے انسنوں کے پاس وکٹ بوہت کم ہے جلووں سے مرد ہے جو بھی الله تللہ کی دنیا می جو بھی چیز ہے وہ الله کی ہے بنایی ہی ہے اور یہ سب انکے جلوے ہیں

شاعر یہ کہ رہا ہے کے وہ گلشن می پھرے یا وہ یہ سب نظارے  دیکھے دونو کام ایک ساتھ نہیں کر سکتا وہ کیونکے دیکھنے کو اتنا کچھ ہے کے اگر وہ یہ سب دیکھنے لگے تو وو ضرور کہیں ٹھوکر کھاے گا 
Similar questions