World Languages, asked by iamiqba501711, 8 hours ago

سوال نمبر(1) درج زیل محاوروں کے معنی لکھے- سر قلم کرنا نوٹ پڑنا دم گھٹنا. سو کر کانٹا ہونا​

Answers

Answered by lakshyachaudhary91
0

Answer:

(₹!!₹!₹(₹(?₹?₹!₹!*((*!#

Answered by ejazbano7
3

Answer:

سر قلم کر نا...سر کو تن سے جدا کرنا.

..ٹوٹ پڑنس.. سخت مصیبت آ جانا، بڑا صدمہ پہن٘چنا، بہت بڑی آفت ناگہانی کا نازل ہونا

دم گھٹنا. ..گھبراہٹ طاری ہونا ، سان٘س رُکنا .

سو کر کانٹا ہونا...بدن ڈھان٘چا ہونا، دبلا ہونا، لاغر ہونا، صرف کھال اور ہڈیاں رہ جانا

Similar questions