1 اماں جان کو دوشالے سے لگاؤ کیوں تھا؟
مختصر جواب
9 دوشالہ
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
0
اصل میں وہ دوشالہ ان کے دادا ابو کا تھا اور ان کی بچپن کی سب یادیں اسس دوشالے کے ساتھ وابستہ تھیں اور ان کو یہ بھی در رہتا تھا کے اگر ذرا سی لاپروآیی کسی نے برتی تو انکا سارا بچپن کہیں کھو جاےگا
ان کو دوشالے سے اتنا لگاؤ تھا کے وہ رات بھر جاگ کے اسکی حفاظت کرتی تھیں ،حلانکے دوشالے کا کپڑا ہر ہر تہ پر سے پاپڑ کی ترہان ٹوٹ چکا تھا انہو نے دوشالے کو ایک لکڑی کے سندوک می حفاظت سے رکھا ہوا تھا
ان کو دوشالے سے اتنا لگاؤ تھا کے وہ رات بھر جاگ کے اسکی حفاظت کرتی تھیں ،حلانکے دوشالے کا کپڑا ہر ہر تہ پر سے پاپڑ کی ترہان ٹوٹ چکا تھا انہو نے دوشالے کو ایک لکڑی کے سندوک می حفاظت سے رکھا ہوا تھا
Similar questions