India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

گیا کے داؤں سے بچنے کے لیے ضلع انجینیر نے کون کون سی چال چلی؟
مختصر جواب گلی ڈنڈا 1 Grade X: Gulzar-e-Urdu 2

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
گیا کے داؤں سے بچنے کے لیے ضلع انجینیر نے پہلے تو بھاگنے کی کوشش کی پھر اس نے اس کو گالی دی پھر اس نے بھی اسکو آگے سے گالی دی جو کے اسکی گالی سے بھی زیادہ سخت تھی

 اور نہ کے اس نے اسکو صرف گالی تھی بلکے ایک ڈنڈا بھی لگا دیا پھر زیلا انجنیئر نے رونا شرو کر دیا اور وہ ایسا ہتیار تھا جسکا مقابلہ گیا نہ کر سکا جیسے ہی وہ رویا اور گیا کا ڈھان کہیں اور گیا تو وہ پھوڑوں وہاں سے بھاگ گیا جیسے ہی اسکو احساس ہوا کے وہ گیا سے بچ گیا ہے تو وہ گھر پوھنچتے ہی بوہت خوش ہو گیا کے وہ گیا سے بچ گیا ہے 

انجنیئر ایک ڈرپوک اور کمزور انسان تھا اسی لئے اسکو رونے کا سہارا لینا پیرا کیونکے وہ گیا کا مقابلہ کسی اور ترکے سے نہیں کر سکتا تھا گیا زیادہ جان دار انسان تھا انجنیئر کے مقابلے میں 
Similar questions