India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

مصنف نے گلی ڈنڈے کو کھیلوں کا راجہ کس بنیاد پر کہا ہے؟
مختصر جواب گلی ڈنڈا 1 Grade X: Gulzar-e-Urdu 1

Answers

Answered by Shaizakincsem
4
مصنف نے گلی ڈنڈے کو کھیلوں کا راجہ اسی لئے کہا ہے کیونکے وہ جب بھی لڑکوں کو گلی ڈنڈا کھلتے دیکھتا ہے تو اسکا جی لوٹ پوٹ ہو جاتا ہے اور دل کرتا ہے کے انکے ساتھ جا کے کھیلنے لگے ایک اور وجہ سے اسکو کھیلوں کا راجہ کہا جاتا ہے

 کیونکے اس میں  نہ میدان کی ضرورت ہوتی ہے نہ نیٹ کی نہ بلے کی آرام سے کی درخت کی شاک کاٹ لو اور ٢ لوگ بھی اسکو آسانی سے کھیل سکتے ہیں باکی کسی اور گیم کو دیکھو تو اسکا سامان بوہت مہنگا ہوتا ہے لیکن اسس می کافی سستے سامان کے ساتھ بھی اپ کھل سکتے ہیں 

ایسا کھیل جو کوئی بھی کھل سکتا ہے اسی لئے اور کسی بھی وکت کھل سکتا ہے بغیر کسی زیادہ یا فضول خرچی کے ایسی گیم جس میں زیادہ مسلے مسائل نہیں ہیں اسکو مصنف کھیلوں  کا راجہ کہ رہا ہے 
Similar questions