Science, asked by samadansari08, 9 months ago

درمان
سوال : مندرجہ ذیل میں کیمیائی تبدیلی کی نشاندہی کیجئے۔
(1) موم بتی کا جلنا (ii) پانی کا جمنا(ii) پودے کا بڑھنا (iv) الکوحل کی تبخیر
(1) لوہے پر زنگ لگنا
(vi) لو ہے اور میت کا آمیزه (vi) کھانا پکانا (iii) غذا کا بنضم ہونا
جواب : (1) هوم کا جلن (iii) پودے کا بڑھتا (V) لوہے پر زنگ لگنا
(vi) کھانا پکانا (vi) غذا کا ہضم ہوتا سب کیمیائی تبدیلیاں ہیں۔
سوال 7: مندرجہ ذیل آمیزوں میں حلول کی پچھان بیجئے۔
نوٹی (ii) سمندری پانی (ii) ہوا (iv) پدا
(7) لکڑی کی راکھ (vi) سو
جواب : سمندری پانی اور سوڈاوار حلول ہیں۔​

Answers

Answered by Anonymous
3

ترميم

chemical reaction

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

کیمیائ اشیاءکے آپس میں ملنے سے جو نئ چیز وجود میں آتی ہے اس کو حاصلات کھتے ہیں اس عمل کو کیمیائی تعاملکہتے ہیں۔ کیمیائ تعامل میں دو حصے ہوتے ہیں1۔ متعامل 2۔ حاصلات متعامل---------حاصلات متعامل ایک یا ایک سے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں اسی طرح حاصلات بھی ایک یاایک سے زیادہ ہو سکتے ہیں۔ ک کیمیائی تعامل عموما کیماِیتبدیلی سے پہچانا جاتا ہے۔ اس کے نتجے میں جو حاصلات بنتا ہت اس کے کیمیای خواص متعامل سے الگ ہوتے

*متوازن کیمیائی تعامل*.... ایک ایسا تعامل جس کے سبھی متعامل اور بننے والے ماحصل یعنی دونوں جانب ہر ایک عنصر (element) کے جوہروں (atoms) کی تعداد مساوی ہو، متوازن کیمیائی تعامل کہلاتا ہے

Similar questions