15. ڈاکٹر ذاکر حسین نے کن لوگوں کو پکاڈا کوکہاہے؟
Answers
Answered by
3
Answer:
ڈاکٹر ذاکر حسین نے ہندوستان کے لوگوں کو پکا ڈاکو کہا ہے۔
Explanation:
ڈاکٹر ذاکر حسین نے کاشی ودیا پیٹھ کی تقریر میں کہا ہے کی یہ ملک چوروں کا، ڈاکوؤں کا، لفنگوں کا، جاہل پجاریوں کا، سستی موت اور بیماریوں کا ملک ہے لیکن کیا کیجئے گا یہ آپ کا اور ہمارا ملک بھی ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کی انہوں نے ہندوستانی شہریوں کو پکا ڈاکو کہا ہے۔
Similar questions