India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

2 عمرخضرؑ سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
مختصر جواب
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
عمر خضر کا مطلب ہوتا ہے لمبی عمر

یک شخص  تھا جس کا نام خضر تھا اسکی عمر ٢٠٠ سال تھی اسی لئے لمبی عمر کے لئے یہ کہا جاتا ہے شیر یہ کہنا چہ رہا ہے کے عمر خضر ہو تو زندگی کا مزہ ہے لیکن تب بھی ایک در رہے گا کے زندگی ختم ہو جائے گی آج نہیں تو کل

شیر اس غزل می گلا کرنا چہ رہا ہے کے انسان کچھ بھی کر لے جتنی مرضی ترکی حاصل کر لے لیکن ایک نہ ایک دن اس کو جانا ہے ہے یہ دنیا چھوڑ کے اور یہ الله تاللہ کا فیصلہ ہے 
Similar questions