India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

2 کامیاب دید اور محروم دید کی وضاحت کیجیے-
مختصر جواب
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
اس سے شاعر کا مطلب یہ ہے کے وہ بوہت کامیاب بھی ہے اور وہ بوہت ناکامیاب بھی یعنی کے وہ ابھی بھی بوہت سی نعمتوں سے محروم ہے وہ اپنی حالت بیان کرنے کے لئے ایسے الفاظ استعمال کر رہا ہے

کے اسکے پاس   سب کچھ ہے اور کچھ بھی نہیں سب کچھ اسی لئے ہے کے اسکو الله نے ہر چیز سے بوہت نوازا ہے لیکن اسکے پاس   کچھ نہیں کیونکے اسکے پاس اسکا محبوب نہیں ہے

اس نے دو مختلف حقیقتیں بیان کرنے کی کوشش کی ہے 
Similar questions