India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

1 " آلام روزگار " کو شاعر نے اپنے لیے کس طرح آساں بنایا ہے، واضح کیجیے؟
مختصر جواب
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
2
الام روزگار کا مطلب ہے الم کی جمع یا پھر دنیا کے غم شاعر یہ کہنا چاہ رہا ہے کے محبوب کی مکراحت نے دنیا کے سب ہی غموں کو آسان بنا دیا

اور جو بھی غم تھا اسکی زندگی میں اسکو ختم کر دیا یا اسکو بھلا دیا شاعر ایسا لفظ اسی لئے استعمال کر رہا ہے ٹکے وہ یہ دیکھا سکے کے غم چاہے  کتنا بھی برا نہ ہو لیکن محبوب کی ایک مسکراہٹ اسکو بلکل ختم کر دیتی ہے وہ یہ لفظ استعمال کر کے شدت دکھانا چاہ رہا ہے غم کی 
Similar questions