India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

2 گاؤں پہنچنے سے پہلے وحید کی کیا کیفیت تھی؟
مختصر جواب
3 آئی-سی-ایس
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
جیسے ہی وحید کی بیگم نے اس سے سسرال جانے کا ذکر کیا تو اسکو گھر می کمرے کتنے ہیں اور گھر کے حالات کی فکر پر گی اس نے یہ بات سنتے ہی گھر خط لکھ ڈالا کے می اپنی بیگم کے ساتھ آ رہا ہوں تو کمروں کا انتظام کر لیں 

جب گری گاؤں جانے کے لئے روانہ ہوئی تو وحید کو پھر سے پریشانی شروع ہو گی کے خدا جانے گھر پر والدین نے بیگم کے مطابق تیاریاں کی ہوںگی یا نہیں اور شید اسکی بیگم کو ان دیہاتیوں کی کوئی بات بری نہ لگ جائے 

اسکو اسس بات کی فکر بھی تھی کے لوگ اسکی بیگم کو پردے کے بغیر دیکھ کر کیا کہیں گے کیونکے وہاں پر سب پرانے خیال کے ہیں کیونکے یہ آگ اور برف کا تال میل تھا اور وہ اسس بات سے بوہت پریشان تھا یہاں تک کے وحید جس بات پر غور کرتا اس می اسکو دشواری ہی نظر آتی 

وحید نے یہ بھی سوچا کے وہ اپنی بیگم کو سمجھاے لیکن وہ بھی کرنے کا مہکا نہ مل سکا 
Similar questions