India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

2 اماں جان دوشالے کی حفاظت کے لیے کیا کیا تدبیریں کرتی تھیں؟
مختصر جواب
9 دوشالہ
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
دوشالہ جو دادی کے لاکردادہ کا تھا انہو نے اس کو ایک لکڑی کے سندوک می چھپا کے رکھا ہوا تھا اور اسکو حفاظتی طور پی کسی کو پکڑنے بھی نہیں دیتی تھیں انہو نے دوشالے کے سندوک کو ایک تال بھی لگایا ہوا تھا اور جب وہ اپنے بیٹے کے پاسس جا رہی تھیں تو انہو نے دوشالے کو ساتھ لے جانا مناسب نہ سمجھا اور اسکو تال لگا کر وہاں ہے چھوڑ گیئں

انہو نے دوشالے کو الاباد کا تال لگایا ہوا تھا ٹکے اسکو کوئی نہ کھول سکے انکو دوشالے سے بوہت لگاؤ تھا اور انکو لگتا تھا کے اگر وہ کہیں گم گیا تو انکا سارا بچپن کہیں کھو جائے گا 
Similar questions
Math, 6 months ago