3 " جلووں کے ازدحام " سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
مختصر جواب
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
0
ازدحام کا مطلب ہوتا ہے ہجوم بھیڑ اور جلووں کے ازدحام سے مطلب یہ ہے کے محبوب کی مسکراہٹ نے جلووں کے ہجوم لگا دے
شاعر یہ بات کر رہا ہے کے اسکو جو بھی گھوم ہو وہ گھوم خوشی می تبدیل ہو جاتا ہے جب بھی وہ اپنے محبوب کی مکراحت دیکھتا ہے اور اسکو یوں محسوس ہوا کے ایک جلوہ ہے اور اس کو بہتر سمجھنے کے لئے اس نے یہ لفظ استعمال کے ہیں کے جلووں کے ازدحام کو بنا دیا یعنی کے بے شمار جلوے چاہ گئے جب بھی محبوب مسکرایا

Similar questions
Computer Science,
7 months ago
English,
7 months ago
Art,
1 year ago
Math,
1 year ago
Math,
1 year ago