India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

4 شاعر نے محبوب کی مسکراہٹ کو کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟
مختصر جواب
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
شاعر نے محبوب کی مسکراہٹ کو کلیوں سے متشابت دی ہے اور یہ بھی کہا ہے کے تم ایسے مسکراے کے کلیوں می بھی جان آ گی اور جہاں بھی محبوب کی مسکراہٹ   گی وہ جگہ گلستان بنا دیا

مسکراہٹ ایسی ہے کے بے جان چیز کو بھی جان دار بنا دیا جاتا ہے اور جس مکراحت کو شاعر نشتر سمجھ رہا تھا دراصل وہ بے جان چیزوں می جان ڈالنے والی مسکراہٹ ہے  
Similar questions