India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

3 اس مضمون میں اردو زبان کی کن خصوصیات پر روشنی ڈالی گئی ہے؟
مختصر جواب
8 مخلوط زبان
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
اردو میں ہندی اور فارسی لفظ مل جل کر شیر و شکر ہو گئے ہیں اور ام بول چال می محوراے پے جاتے ہیں 
انہو نے یہ کہا تھا کے اردو زبان ایک ایسی زبان ہے جو ایک وسیل ہے ہندو اور مسلمان کے درمیان جس کے ذریے وہ ایک دوسرے کو سمجھ سکتے ہیں

یہاں تک کے وہ ایک دوسرے کی تہذیب کو سمجھ سکتے ہیں یہ وہ واحد ذریع ہے جس سے ہندو مسلمان می اتحاد پیدا کیا جا سکتا ہے اور جو لوگ اسس کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں یا مٹانے کی کوشش کرتے ہیں وہ سب سے زیادہ غلط ہیں اور اس سے بری غلطی کوئی نہیں ہو سکتی اگر اسس زبان کو ختم کیا جائے 
Similar questions