India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

4 " قومیں ایسے ہی لوگوں سے بنتی ہیں " اس جملے کی وضاحت کیجیے-
مختصر جواب
10 گدڑی کا لال - نور خاں
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
قومیں ایسے ہے لوگوں سے بنتی ہیں مطلب نور خان ایک بوحت اچھا انسان تھا اور اسکے جیسے لوگ اگر اور ہو جائے ٹوہ وہ قوم بوحت اچھی بن سکتی ہے

جیسے کے وہ حساب کے کھڑے تھے ،بات کے کھڑے اور دل کے کھرے . وہ مہر و وفا کے پتلے تھے اور زندہ دلی کی تصویر تھے

وہ ایک نیک نفس ہم درد اور انکے بڑھاپے پے نوجوانوں کو رشخ اتا تھا وہ ہر وکٹ کسی نہ کسی کی مدد کرنے می مصروف ہوتے تھے اور اگر اپ نے یہ اندازہ لگانا ہو کے انسان کتنا اچھا ہے تو اس سے لگا سکتے ہیں کے جانے کے بعد بھی وہ لوگوں کو یاد آے
Similar questions