1 مرزا چپاتی کون تھے اور ان کا حلیہ کیا تھا؟
مختصر جواب
11 مرزا چپاتی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
2
مرزا چپاتی دلی کے آخری تاج دار ظفر کے بھانجے تھے دیکھنے میں وہ گورے تھے اور انکی آنکھیں بڑی بڑی ابلی ہی تھیں قد انکا لمبا تھا اور شانوں پر سے ذرا جھکا ہوا تھا
ماتھا انکا بوحت چوڑا تھا اور بلکل شفاف تھا تیموری داڑھی ،چنگیزی ناک اور مغلی ہارڑ جو لوگ انکو دیکھتے تھے وہ ٹھنڈا سانس بھرتے تھے کیونکے وہ دیکھنے می بوحت اچھے تھے ،مزاج کی بات کی جائے تو وہ کافی رنگین مزاج تھے

Similar questions