2 مرزا چپاتی نے اردو زبان کی جو قسمیں بتائیں ان کے نام اور خصوصیات لکھیے-
مختصر جواب
11 مرزا چپاتی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
0
انھو نے جو اردو کی قسمیں بتاییں ان می سے ایک تھی اردے محلیہ ہے جو کے مامو حضرت اور ان کے پاسس جو بھی اٹھتا بیٹھتا تھا وہ بولتے تھے یہ والی اردو ام طور پر قدیم شرفا کے گھر والے بولتے تھے
دوسرے نمبر پے قل آغوز اردو کا ہے یہ ایسی زبان ہے جو مولویوں اور علموں کا گلہ گھونٹتی رہتی ہے اور تیسرے نمبر پر اتی ہے خدرنگی اردو اس کو اکثر رنگ برنگی اردو بھی کہا جاتا ہے اور یہ زیادہ تر اخباروں اور رسالوں می بھی استعمال ہوتی ہے
چوتھے نمبر پر اتی ہے ہردنگی اردو یہ ام طور پر مسخروں کی منہ فاٹ زبان کے نام سے جانی جاتی ہے پانچوی زبان ہے لفنگی اردو جو کے باز اوکات لاری جگھڑے می استعمال کی جاتی ہے
چھٹے نمبر پر اتی ہے فرنگی اردو جو کے ام طور پر اچھے پڑھے لکھے لوگ استعمال کرتے ہیں جو اکثر ولیات انگیز بھی ہوتے ہیں
پھر اتی ہے سربھنگی اردو جو کے چرسی بھنگ پینے والے بولتے ہیں

Similar questions
English,
8 months ago
Geography,
8 months ago
Science,
8 months ago
India Languages,
1 year ago
India Languages,
1 year ago