3 مرزا چپاتی نے کیوں کہا کہ " دنیا کا یہی کارخانہ ہے- آج اس کا، توکل اس کا زمانہ ہے-"
مختصر جواب
11 مرزا چپاتی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
0
مرزا چپاتی زندگی کی حقیقت کو بیان کر رہے ہیں کے آج نہیں تو کل سبکو اس دنیا سے جانا ہے یہاں تک کے اگر اپ بادشاہوں کو بھی دیکھ لیں انکی بھی بادشاہت سری امر نہیں رہتی انکو بھی بڑھاپا اتا ہے اور پھر انکو اس دنیا سے جانا ہوتا ہے
کچھ لوگ بھری جوانی می چلے جاتے ہیں تو کچھ بوڑھے ہو کر وفات پتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہو سکتا کے کوئی موت سے بچ سکے اور ایک ہے انسان کا زمانہ سری امر نہیں چل سکتا آج ایک شکس کا زمانہ ہے تو کل کسی اور کا ہوگا ہر وکٹ ایک ہے انسان کا زمانہ نہیں چل سکتا

Similar questions