India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

4 غزل کے مقطع میں چمن سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
مختصر جواب
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
مقطع کا مطلب ہوتا ہے آخر میں اس غزل کے آخری مقطع کا مطلب یہ ہے کے

جاتے ہوائیں شوق میں ہیں اسس چمن سے ذوق اپنی بلا سے باد صبح اب کبھی چلے

چمن سے شاعر کا مطلب ہے دنیا وہ دنیا کی حقیقت کو بیان کرنے کی کوشش کر رہا ہے کے دنیا کا دستور ایسا ہے کے اسس میں   ٹھنڈی ہوا یعنی خوشگوار موسم یا اچھا وکٹ اپنی مرضی سے اتا ہے اور برا وکٹ بھی اپنی مرضی سے اتا ہے اسس می ہم انسان کچھ ن نہیں کر سکتے کیونکے ینن چیزوں پی ہمارا کوئی زور نہیں ہے 
Similar questions