5 پہاڑ کاٹنا ایک محاورہ ہے جس کے معنی ہے، مشکل کام انجام دینا- آپ پانچ محاورے یاد کرکے لکھیے-
عملی کام / Practical Work
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
5
Sorry.. but I don't know Urdu language....
anujgargsp925dq:
hii give me your no.
Answered by
0
محاورہ وہ جملے ہوتے ہیں جو کافی سرے الفاظ سے بنتے ہیں جس سے اسکا مطلب کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا
ایک اظہار جس سے اس کے علیحدہ الفاظ کے معنی سے نہیں سمجھا جا سکتا ہے، لیکن اس کا الگ الگ مطلب ہے. : ایک مخصوص علاقہ میں بولی جانے والی زبان کا ایک شکل اور اس کے اپنے الفاظ، گرامر، اور تلفظ کا استعمال کرتا ہے.
1. آسمان سے گرا گجور می اٹکا: اس کا مطلب ہے کامیابی ہوتے ہوتے رکاوٹ کا آنا کسی بات کے حصول میں دیرلگنا
2. پانی پی کر ذات کیا پوچھنی: اسکا مطلب ہے جو بات ہو چکی اس کی تحکیک کرنے سے کیا فائدہ اور رشتہ کر کے تحکیک کرنا بیکار ہے
3. کینچی سی زبان چلنا: اسکا مطلب ہے ترک پڑک بولنا فر فر بولنا جلد جلد چلنا
4. فکیر کی صورت میں سوال ہے: اسکا مطلب ہے محتاج کے بشرے سے حال معلوم ہو جاتا ہے
5. قبر پر قبر نہیں ہوتی: اسکا مطلب ہے قرض پر قرض نہیں ہوتا

Similar questions