1 " سر میں شوق کا سودا دیکھا " سے کیا مراد ہے؟
مختصر جواب
13 جلوۂ دربار دہلی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
2
سر میں شوق کا سودا دیکھا سے شاعر کا مطلب یہ ہے کے جہاں سے بھی شاعر نے دلہی کو دیکھا ادھر یہ دیکھا کے ہر انسان وہاں پر شوق سے اس شہر کو دیکھتا ہے اور ترہان ترہان کے شوق پورے کرتے بھی دکھایی دیتے ہیں
ہر انسان اسس خوبصورت شہر کے خوبصورت نظارے دیکھتے لطف اٹھاتا نظر اتا ہے اس سے دلہی شہر کی خوبصورتی کو بیان کرنے کی کوشش کی گی ہے
ہر انسان اسس خوبصورت شہر کے خوبصورت نظارے دیکھتے لطف اٹھاتا نظر اتا ہے اس سے دلہی شہر کی خوبصورتی کو بیان کرنے کی کوشش کی گی ہے
Similar questions
Social Sciences,
7 months ago
English,
7 months ago
Geography,
7 months ago
India Languages,
1 year ago
Math,
1 year ago
Science,
1 year ago