India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

2 " خیموں کا اک جنگل دیکھا " اس مصرعے میں شاعر نے کس منظر کی عکاسی کی ہے؟
مختصر جواب
13 جلوۂ دربار دہلی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
2
شاعر نے عمارتوں کے  لئے خیمے کا لفظ استعمال کیا ہے عمارتوں کو دیکھ کے ایسے لگتا ہے جیسے خیموں کا جنگلے ہے اور ایسا جنگلے جہاں پی ہر انسان اپنی ہی زندگی می مصروف ہے اور ترہان ترہان کے کام کرتے لوگ اپنی زندگی می مصروف نظر آ رہے ہیں


خیمہ ٹینٹ کو کہا جاتا ہے لیکن اسس نظام می خیمے کا لفظ عمارتوں کو بیان کرنے کے لئے استعمال  کیا جا رہا ہے 
Similar questions