Hindi, asked by AminaSukarno, 7 months ago

علم کے فائدے Essay
Essay must be in urdu and for 8th class and 4or 5 parae​

Answers

Answered by Anonymous
7

Answer:

حصول کا زریعہ بھی ہے لیکن دنیاوی دولت کے سہارے علم خریدا نہیں جا سکتا چنانچہ جس کے پاس علم کی دولت ہے وہی صحیح معنوں میں دولت مند ہے جبکہ دولت تو ڈھلتی چھائوں ہے جو آج کسی کے پاس ہے اور کل کسی اور کے پاس ہو گی صرف علم وہ واحد خزانہ ہے جو جس کے پاس ہے اس کے پاس ہمیشہ رہے گا

 \textcolor{red}{ایجادات}

مالا مال ہیں بلکہ اور بھی بے شمار نعمتوں اور آسائشوں سے بہر ہ مند ہو گئے ہیں جب دنیا میں علم کی کمی تھی تو لوگ اس زمین کو بھی نہیں سمجھ پاتے تھے آج علم کی فراوانی کے باعث انسان اس؂زمین علم ہی کی بدولت دنیا میں بے شمار ایجادات ہوئی ہیں ایک زمانہ تھا کہ دنیا میں ریڈیو ٹیلی ویژن ٹیلی گراف ٹیلی فون وغیرہ کا وجود ہی نہیں تھا ریل گاڑی موٹر گاڑی سائیکل موٹر سائیکل وغیرہ کے ناموں سے لوگ نا آشنا تھے کمپیو ٹر کا نام تک نہیں تھا بجلی کہیں نہیں تھی اس کے علاوہ وہ تمام سہولتیں ناپید تھیں جو علم کے باعث ہمیں حاصل ہوئیں آج محض علم کی بدولت ہم نہ صرف ان سہولتوں

Similar questions