explanation of صنعت مبالغ
( sanat - e - mubaliga )
Answers
Answered by
5
Explanation:
مبالغہ کے لغوی معنی ہیں حد سے بڑھنا۔ شعری اصطلاح میں مبالغہ اس صفت کا نام ہے جس کے ذریعے کسی شے یا شخص کی بعید از قیاس تعریف یا مذمت کی جاتی ہے۔ اگر مبالغہ صحیح طور پر استعمال کیا جائے تو شعر کا حسن نکھر جاتا ہے۔
مثال کے طور پر
رشتہ عمر میں تیرے پڑے گ رہیں اتنی
بچہ گننے کو جو بیٹھے تو بوڑھا ہو جائے
اس شعر میں عمر کی طوالت کے لیے مبالغہ استعمال کیا گیا ہے جو درحقیقت نا ممکن ہے۔
Similar questions