اسم نکرہ کو اسم معرفہ میں تبدیل کیسے کرتے ہیں۔۔؟؟ کسی کو آتا ہے تو بتا دے۔۔۔
jisay nahi ata woh plz jawab b mat de...
Answers
Answered by
5
اسم معرفہ: وہ اسم ہے جو کسی خاص چیز یا جگہ کے لیے بولا جائے۔ جیسے تاج محل، حفیظ
اسم نکرہ: کسی عام چیز، شخص یا جگہ کے نام کو کہتے ہیں۔ مثلا باغ، شہر، قلم وغیرہ۔
ferry9:
me..
Answered by
2
اسم معرفہ: وہ اسم ہے جو کسی خاص چیز یا جگہ کے لیے بولا جائے۔ جیسے تاج محل، حفیظ
اسم نکرہ: کسی عام چیز، شخص یا جگہ کے نام کو کہتے ہیں۔ مثلا باغ، شہر، قلم وغیرہ۔
Similar questions