Letter in urdu on fees reduction to principal
Answers
Answered by
1
بحدمت جناب ہیڈ ماسٹر صاحب نیشنل- پبلک-اسکول جموں
جناب عالی!
گزارش مؤدبانہ ہے کہ نیاز مند ایک غریب خاندان کا فرد ہے۔والد کی تنخواہ بہت قلیل ہے۔ سات افراد کا کنبہ ہے اور اس مہنگائی کے زمانے میں اس قلیل آمدنی سے گزارا محال ہے۔ ان حالات میں میری فیس میرے والد صاحب کے لئے ایک بہت بڑا بوجھ ہے۔ میرے امتحان کے نتائج اکثر شاندار اور قابل فخر ہوتے ہیں۔ عموماً ہر امتحان میں اول یا دوم رہتا ہوں، پڑھنے کا ازحد شوق ہے۔
براہ بندہ نوازی بندہ کی کچھ فیس معاف فرمائی جائے۔ اس طرح مجھے تعلیم جاری رکھنے کا موقع مل سکے گا۔ اگر میری کچھ فیس معاف نہ ہوئی تو مجھے اندیشہ ہے کہ میری تعلیم کا سلسلہ قطع ہو جائے گا۔
نیاز مند
محمد یاسر
رولنمبر: 03
Answered by
0
Answer:
I don't know Urdu
can I write it in English
Similar questions
Computer Science,
5 months ago
Social Sciences,
5 months ago
Biology,
1 year ago
Math,
1 year ago
Math,
1 year ago