Science, asked by sohel33, 11 months ago

nadh2 full form in urdu​

Answers

Answered by Anonymous
0

Explanation:

NICOTINAMIDE ADENINE DINUCLEOTIDE (NAD) نکویٹنا مائیڈ ایڈینائن ڈائی نیوکلیوٹائیڈ (این اے ڈی) ۔ ایک اہم اینزائم جو ہائیڈروجن ٹرانسفرایجنٹ کی حیثیت سے کام کرتا ہے ۔ اس کو پہلے DPN کہا جاتا تھا ۔ اسے NADH میں تخفیف اور نکویٹنا مائیڈ یا نکویٹنک ایسڈ سے حیاتیاتی تالیف کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ۔

Similar questions