only for those who understand Urdu you are not supposed to say Sorry bro I don't understand this language
Attachments:
Answers
Answered by
1
Answer:
وضاحت: تمہیں اس سے اس واقع کی پوری وضاحت کرنی چاہیے تھی
پہلو: اگر ہم سوال کو کسی اور پہلو سے دیکھیں تو شاید ہمیں جواب مل جائے۔
صالحیت: تم میں دوسروں کو بیوقوف بنانے کی بھر پور صلاحیت ہے۔
مشورہ: علی ہی ہمیں کوئی درست مشورہ دے سکتا ہے۔
تکمیل: حضور صلی االلہ کی باتوں پر چل کر ہی ہم تکمیل ایمان کر سکتے ہیں۔
Similar questions
Math,
2 months ago
Hindi,
2 months ago
Science,
5 months ago
Accountancy,
5 months ago
Accountancy,
11 months ago
Math,
11 months ago