Science, asked by nayyarsultan7777, 2 months ago

. پہاڑی واعظ کتنے ہیں کوئی سے پانچ حوالہ جات لکهیں
please answer this I can't find it​

Answers

Answered by Anonymous
4

Explanation:

وعظ کا نام ہے جو یسوع المسیح نے گلیل کی ایک جھیل کے کنارے واقع ایک پہاڑی پر دیا تھا جو بعد بہت مشہور ہو گیا تھا اور جس کا متی کی انجیل کے پانچویں، چھٹے اور ساتویں باب میں طویل ذکر موجود ہے۔ یہ وعظ مسیح کی تعلیمات کا ایک مکمل مجموعہ ہے۔ وعظ کے کچھ ابتدائی الفاظ مندرجہ ذیل ہیں:

ہیں وہ لوگ جو دل کے غریب ہیں کیونکہ آسمانی بادشاہت ان ہی کے لیے ہے۔ مبارک ہیں وہ لوگ ہے جو غم زدہ ہیں۔ کیونکہ خدا کی طرف سے تسلّی ملے گی۔مبارک ہیں وہ لوگ جو حلیم ہیں کیونکہ وہ خدا کے وعدے سے زمین کے وارث ہونگے۔مبارک ہیں وہ لوگ جو راستباز بھوکے اور پیاسے ہیں کیونکہ خدا انکو آسودہ اور خوشحال کرے گا۔ مبارک ہیں وہ لوگ جو رحم دل ہیں کیونکہ ان پر رحم کئے جائیں گے۔ مبارک ہیں وہ لوگ جو پاک ہیں کیونکہ وہ خدا کو دیکھیں گے۔ مبارک ہیں وہ لوگ جو صلح کراتے ہیں وہ تو خدا کے بیٹے کہلائیں گے۔ مبارک ہیں وہ لوگ جو راستبازی کرنے کے سبب سے ستائے گئے کیوں کہ آسمانی بادشاہت ان ہی کے لیے ہوگی۔“ لوگ میری پیروی کرنے کی وجہ سے تمہارا مذاق اُڑائیں گے اور ظلم و زیادتی کریں گے اور تم پر غلط اور جھوٹی باتوں کے الزام لگائیں گے ،تو تم قابل مبارک باد ہوگے۔خوشی کرنا اور شادماں ہونا اس لیے کہ جنت میں تم اسکا بڑا بدلہ پاؤگے۔کیونکہ تم سے پہلے گزرے ہوئے نبیوں کے ساتھ بھی لوگ ایسا ہی سلوک کیا کرتے تھے۔[1]

Similar questions