Hindi, asked by princes2k13, 7 months ago

سنیما ہال میں فلم دیکھنے کا لطف
Please write an essay on it and if you don’t understand the language than please don’t give irrelevant answers

Answers

Answered by TheArmy108
7

Answer:

نوجوان نسل کے لئے ملٹی پلیکسز تفریح کا بڑ ا ذریعہ بن کر ابھرے ہیں اور اب شائقین کی بڑی تعداد فلموں سے لطف اٹھانے ملٹی پلیکسز کا رخ کرتی ہے۔ بڑھتے ہوئے سنیما کلچر کو دیکھتے ہوئے ہی شہر میں نئے اور جدید سنیما ہال کھل رہے ہیں

کراچی میں سینما کلچر دوبارہ بحال ہوگیا جس کا سہرا شہر میں بننے والے پرکشش اور کشادہ ملٹی پلیکسز کے سر جاتا ہے۔ اپنے گھر کے آرام دہ ماحول میں فلمیں دیکھ کر جوان ہونے والی نوجوان نسل کے لئے یہ ملٹی پلیکسز تفریح کا بڑا ذریعہ بن کر ابھرے ہیں اور اب شائقین کی بڑی تعداد فلموں سے لطف اٹھانے ملٹی پلیکسز کا رخ کرتی ہے۔

Explanation:

hope it helps

Answered by AimenQureshi
0

Answer:

اتوار کے دن چونکہ چھٹی تھی اس لیے گھر والوں نے کہی جانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی. سب کی آراء کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے سینماہال جانے کا فیصلہ کیا. وہاں پہنچے تو سینما ہال لوگوں سے بھرا ہوا تھا .بلاآخر کچھ کوشش کے بعد ہم ٹکٹ لینے میں کامیاب ہوگئے. ہم نے کولڈ ڈرنکس اور پاپکارن اپنے ہمراہ لیے اور ٹکٹ نمبر کے مطابق اپنی مخصوص نشستوں پر بیٹھ گئے. ایکشن مووی چل رہی تھی اور مووی سنسنی خیز تھی . ہر بدلتے سین کے ساتھ لوگوں کے چہرے کے تاثرات بھی بدل رہے تھے. آخرکار کہانی اپنے اختتام کو پہنچی. ہیرو نے مووی میں اپنے مقصد کو حاصل کر لیا تھا . ہر کسی کے چہرے پر مسکان تھی. اسی مووی نے اپنے دیکھنے والوں کو تفریح مہیا کی تھی.

Similar questions