انٹرنیٹ کی مدد سے بھارت میں زمین کے کھسکنے کے واقعات
ماش کیے اور اس کے متعلق متر الکاہے۔ plz dont spam if you don't know the answer
Answers
Answer:
OoOoO didi kya likha hai ye aapne me to daar hi gya
Answer:
،تصویر کا ذریعہANI
،تصویر کا کیپشن
بھارت میں مون سون کی بارش سے ہر سال ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب آتے ہیں جن میں کثیر تعداد میں ہلاکتیں ہوتی ہیں
بھارت میں حکام کے مطابق ملک کے مغربی حصے میں زمین کھسکنے اور مٹی کے تودے گرنے کے دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 160 افراد ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں۔
یہ واقعہ ریاست مہاراشٹر کے ایک گاؤں میں پیش آیا جہاں حکام کے مطابق مٹی کے تودے میں تقریباً 40 گھر دب گئے ہیں اور ان میں ڈیڑھ سو سے زیادہ لوگوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔
ابھی تک ہلاکتوں کی صحیح تعداد کا علم نہیں ہو سکا تاہم بھارتی ٹی وی رپورٹوں میں متعدد افراد کی ہلاکتوں کی بات کہی جا رہی ہے۔
ممبئی سے بی بی سی کی نامہ نگار یوگیتا لیمائے نے بتایا ہے کہ مہاراشٹر حکومت کی جانب سے امدادی ٹیمیں پونے ضلعے کے امبیگاؤں قصبے کے لیے روانہ ہو چکی ہیں جہاں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔
ایک مقامی اہلکار کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں نے خود ملبا ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے تاکہ زندہ بچ جانے والوں کو جلد از جلد نکالا جا سکے۔
بھارت میں قومی آفات فورس کے علاقائی افسر آلوک اوستھی نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا: ’انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 42 سے 50 گھر اس کی زد میں آئے ہیں جبکہ ان میں 150 لوگوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ ہم نے وہاں کے لیے دو ٹیمیں روانہ کی ہے۔‘
دوسری جانب بھارتی خبررساں ادارے پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے ایک مقامی اعلیٰ سرکاری اہلکار سورو راؤ نے کہا: ’مرنے والوں کی صحیح تعداد کا علم نہیں ہے اور ہم لوگ ذرا احتیاط سے کام لے رہے ہیں تاکہ جو ملبے میں زندہ بچ گئے ہیں ان کو بچایا جا سکے۔‘
اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ زبردست بارش کے نتیجے میں مٹی کے تودے گرنے کے باعث پیش آيا۔
بھارت میں مون سون کی بارش سے ہر سال ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب آتے ہیں جن میں کثیر تعداد میں ہلاکتیں ہوتی ہیں۔
گذشتہ سال بھارت کی شمالی ریاست اترکھنڈ کے علاقے کیدارناتھ میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے زبردست تباہی ہوئی تھی اور ہزاروں افراد لقمۂ اجل بن گئے
Explanation:
I think this might be answer but im not sure... Still it's so long