Question No 1 انسان کا خدا ہوجانے سے کیا مطلب ہے؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 14
Answers
Answered by
0
انسان کا خدا ہو جانے یہ مطلب ہے کے کوئی انسان اپنے اپ کو سمجھے کے وہ سب سے عمدہ ہے اور اس می کوئی مثلا نہیں ہے اور نہ کوئی بری ہے وہ اپنے اپ کو خدا کے قریب ماننے لگ جاتا ہے اور وہ یہ سمجھتا ہے کے وہ سب سے اچھا انسان ہے
خدا میں کوئی برائی نہیں ہے خدا سب سے بہترین ہے اور اس می کوئی خامی نہیں ہے اسی لئے یہ اس بات کو بیان کرنے کے لئے استعمال کیا گیا ہے کے انسان ایسا ہو جائے کے اس می کوئی خامی نہ اور بلکل خدا کے جیسا بن جائے

Similar questions
English,
8 months ago
History,
8 months ago
Math,
8 months ago
India Languages,
1 year ago
India Languages,
1 year ago
Math,
1 year ago