Question Number 1 شاعر کس طرح کی تقدیر میں یقین رکھتا ہے؟ اس رباعی کی روشنی میں جواب دیجیے-
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 14
Answers
Answered by
0
شاعر ایسی تقدیر می یکین رکھتا ہے جو مل کر بنایی جائے اور سب لوگ مل جل کر اچھی تقدیر بنانے میں ایک دوسرے کی مدد کریں جیسے اگر ملک کے حالت خراب ہیں تو اگر ایک فرد اسکو بہتر بنانے کے لئے کوشش کرے گا تو اسکا کوئی فائدہ نہیں جب تک سری قوم مل کر یہ کام نہیں کرتی اور مل کر قوم کی تقدیر نہیں بدلتی
جیسے کے شاعر نے یہ کہا کے تقدیر تو قوموں کی ہوا کرتی ہے ایک شخص کی قسمت کوئی تقدیر نہیں ہوتی مطلب کے سب مل کر ایک قوم کی ترحان کام کریں تو ہے کوئی بات بن سکتی ہے
جیسے کے شاعر نے یہ کہا کے تقدیر تو قوموں کی ہوا کرتی ہے ایک شخص کی قسمت کوئی تقدیر نہیں ہوتی مطلب کے سب مل کر ایک قوم کی ترحان کام کریں تو ہے کوئی بات بن سکتی ہے
Similar questions
Science,
8 months ago
India Languages,
1 year ago