India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Question Number 1 موتی نگر کی وادی میں داخل ہوتے ہی مسافروں کا مزاج کیوں بدل گیا؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 3

Answers

Answered by Shaizakincsem
2
موتی نگار می داخل ہوتے ہے مسافروں کا مزاج اسی لئے بدل جاتا تھا کیونکے وہاں پر ایک طرف برف کی چوٹیاں چمک رہی ہوتی تھیں  اور دوسری طرف ڈھلوں پھاڑوں پر سیب ناشپاتی  اور آلوچوں کے باغوں کی ہریالی تھی جو پھاڑوں کے سلسلوں سے اتھارٹی ہی نیچے جا کر گھنے درختوں اور نہ معلوم تاریکیوں میں گم ہو جاتی تھی

ادھر ایسا محسوس ہوتا تھا کے کوئی بوہت ہے برا تہوار ہے جیسے پہاڑ اور وادیاں مل کر کوئی تہوار مانا رہی ہیں 
Similar questions