Question Number 1 استاد منگو کون تھا اور اسے دنیا کے حالات کی خبریں کس طرح ملا کرتی تھیں؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 2
Answers
Answered by
5
مانگو کوچوان اپنے اڈے پر سب سے سمجھدار اور عقلمند سمجھا جاتا تھا لیکن سب سے عجیب بات یہ تھی کے اس نے آج تک کبھی اسکول کی شکل بھی نہیں دیکھی تھی پھر بھی وہ سبکو دنیا کے حالت سے باخبر رکھتا تھا
اس کو سب حالت کی خبر ایسے ہوتی تھی کے وہ اپنی سواریوں سے اکثر باتیں سن لیا کرتا تھا اور سب کو وہ خبریں دیتا تھا اور لوگ اس سے بوہت عقلمند سمجھتے تھے کے نہ یہ کبھی اسکول گیا ہے اور نے ہے اس نے کبھی شہر سے بھر تفری کی ہے تو اسکو سب حالات کا کیسے پتا ہوتا ہے تو پھر بعد می معلوم ہوا کے اسکی سواری جو بھی بات کرتی تھی وہ سن لیتا تھا اور سب کو فری وہ خبریں دیتا تھا جیسے اس نے ایک بار یہ سنا کے اسپین میں جنگ چرنے والی ہے اور یہی ہوا اسپین می تھوڑے عرصے بعد جنگ چڑ گی اور سب مانگو کو داد دیتے رہے

Similar questions