Question Number 2 منگو کوچوان انگریزوں سے کیوں نفرت کرتا تھا؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 2
Answers
Answered by
4
مانگو کوچان انگریزوں سے اسی لئے نفرت کرتا تھا کیونکے اسکو یہ لگتا تھا کے انگریز ان پر حقم چلا رہے ہیں اور وہ انکے غلام ہیں ایک دفع مانگو کا کسی انگریز کے ساتھ جگھڑا بھی ہو گیا تھا اور اس وقت وہ انگریز نشے کی حالت می تھا وہ یہ چاہتا تھا کے انگریز جلد از جلد اسکے ملک سے چلے جاییں
اگر کسی دن مانگو کا کسی انگریز سے جھگڑا ہو جاتا تو سارا دن اس کو برا بھلا کہتا اور پھر گھر واپس آ کر سگرٹ پیتا اور کش لگتا اور جی بھر کا انگریزوں کو باتیں سناتا
اور جب تک اسکے ساتھ کوئی بیٹھا رہتا تو وہ دل کھول کر انگریزوں کی برین کرتا تھوڑی دائر خاموش ہوتا اور پھر تھوڑی دائر بعد انکی بری کرنے لگ جاتا

Similar questions
Geography,
8 months ago
Biology,
8 months ago
Biology,
8 months ago
India Languages,
1 year ago
History,
1 year ago