India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Question Number 3 "نیا قانون" کے آنے کی خبر سے منگو کوچوان کیوں خوش تھا؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 2

Answers

Answered by RehanAhmadXLX
11
ہیلو!!

"نیا قانون" کے آنے کی خبر سن کر منگو کوچوان اس لیے خوش تھا کیونکہ وہ انگریزوں سے سخت نفرت کرتا تھا اور اسے لگا کہ نیا قانون لاگو ہونے سے انگریزوں کی حکومت ختم ہو جائے گی اور وہ آزاد ہو جائے گا۔

امید ہے آپ کی مدد ہوگی۔
Answered by Shaizakincsem
5
منگو کوچوان نے قانون کی خبر سے اسی لئے خوش تھا کیونکے اس وقت وہاں پر انگریزوں کا راج تھا اور وہ انگریزوں سے سخت نفرت کر تھا ایک ادھ بار اسکی ان سے جھڑپ بھی ہو گی تھی اسی لئے وہ چاہتا تھا کے انگریز وہاں سے چلے جاییں

نئے قانون کے انے سے اسکو لگتا تھا کے ہم سب آزاد ہو جاییں گے اور انگریز یہ ملک چور کے چلے جاییں گی اسی لئے وہ سب کو بتاتا پھرتا تھا کے انگریز جانے والے ہیں اور ہمارا آزادی کا وکٹ شرو ہو رہا اس نے بے صابری سے یکم اپریل کا انتظار کیا کیونکے اسکو لگتا تھا یہ نیا قانون یکم اپریل کو آے گا 
Similar questions