India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

Question Number 1 سر سیّد نے اپنا بچپن کیسے گزارا؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 4

Answers

Answered by Shaizakincsem
5
سر سید نے اپنا بچپن بوہت ترکے سے گزارا مطلب انکو کہیں بھی اکیلے جانے کی اجازت نہیں تھی اور اگر کھیلنا ہوتا تھا تو وہ اپنے کھلا اور مامو کے بچوں کے ساتھ کھلتے تھے انکے کوئی چودہ پندرہ لڑکے ان کے ہم امر تھے جو ساتھ کھلتے تھے

اور ان کو یہ کہا گیا تھا کے جو کھلنا ہے سامنے کھیلنا ہے اور چپ کے نہیں کھیلنا اور ان کے کھیل ہوتے بھی ایسے ہے تھے کے وہ بزرگوں کے سامنے نہ کھل سکے

سر سید کو بچپن می تنہا بھر جانے کی اجازت نہیں تھی یہاں تک کے انکو جب اپنے کریبی نانا کے گھر جانا ہوتا تھا تو انکے ساتھ نوکر جاتا تھا 
Answered by RehanAhmadXLX
3

ہیلو!!

آپ کا جواب درج ذیل ہے :

سر سید احمد کا بچپن انتہائی سکون سے گزرا۔ ان پر بچپن میں نہ کوئی کھیلنے کی پابندی تھی اور نہ ہی کہیں جانے کی۔ انہیں یہ اجازت تھی کہ جس کے ساتھ جو کھیل کھیلنا چاہیں، کھیل سکتے تھے۔ وہ اپنے ماموں، خالہ، اور دوسرے رشتے داروں کے ساتھ کھیلتے تھے۔ سر سید نے بچپن میں گیند بلا، کبڈی، گیڑیاں، آنکھ مچولی، چیل چلو وغیرہ کھیل کھیلے۔ انہیں گائوں میں جاکر رہنا بہت پسند تھا‌۔ انہیں بچپن میں تنہا باہر جانے کی اجازت نہیں تھی۔ اس لئے بچپن میں باہر جانے اور عام محفلوں میں بیٹھنے کا اتفاق نہیں ہوا‌۔

امید ہے آپ کو ہمارا جواب پسند آئے گا۔

Similar questions