Question Number 2 سر سیّد کے نانا کے یہاں دسترخوان کے آداب کیا تھے؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 4
Answers
Answered by
1
انکے ہاں سب کھانا ایک ساتھ کھاتے تھے بچوں کے آگے خالی رکابیاں ہوتی تھیں پھر نانا ابو سب سے پوچھتے تھے کے بتاؤ تم کیا خو گے اور جو بھی چیز جو بچا بولتا تھا وہ خود اپنے ہاتھ سے ڈال کر دیتے تھے سب بچے مل کر بوحت ادب اور صفائی سے ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاتے تھے
سب یہ خیال کرتے تھے کے کوئی چیز زمین پر نہ گرے اگر کچھ کپڑوں پر گر جاتا تو وہ یہ بات پسند نہ کرتے
پھر شام کو سب سے سبق سنتے تھے اور جسکو سب اتا تھا اسکو انعام میں میٹھائی ملتی تھی
سب یہ خیال کرتے تھے کے کوئی چیز زمین پر نہ گرے اگر کچھ کپڑوں پر گر جاتا تو وہ یہ بات پسند نہ کرتے
پھر شام کو سب سے سبق سنتے تھے اور جسکو سب اتا تھا اسکو انعام میں میٹھائی ملتی تھی
Answered by
1
ہیلو!!
آپ کا جواب درج ذیل ہے:
سر سید کے نانا کے سبھی لوگ بیٹے، بیٹیاں، پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں، بیٹوں کی بیویاں ایک ہی دستر خوان پر کھاتے تھے۔ بچوں کے سامنے خالی رکاب رکھ دی جاتی اور ہر کسی کو اس کی پسند کے مطابق کھانا دیا جاتا۔ تمام بچے نہایت ادب اور سلیقے سے کھاتے تھے۔ سب کو یہ خیال رہتا کہ کوئی چیز کرنے نہ پائے، ہاتھ کھانے میں زیادہ نہ بھرے اور منہ سے آواز نہ نکلے۔
امید ہے آپ کو یہ جواب پسند آئے گا۔
Similar questions
Hindi,
8 months ago
Math,
8 months ago
India Languages,
1 year ago
Physics,
1 year ago
Social Sciences,
1 year ago