Question Number 2 لکھنؤ کی سرزمین کے متعلق خاکہ نگار نے کیا بات کہی ہے؟
Grade X: Nawa-e-Urdu Chapter 12
Answers
Answered by
0
خاکہ نگار نے لکھنو کی زمین کے بارے می یہ کہا ہے کے وہ جگہ ہے ایسی ہے کے آپکو وہاں پر جگہ جگہ پر اور قدم قدم پر شاعر ملیں گے اور کچھ لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کے لکھنو میں لوگ سوتے جاگتے بھی شیر ہے بولتے ہیں
خاکہ نگار کے ساتھ بھی یہی ہوا کے جب وہ سو رہا تھا تب بھی وہ شیر ہے سن رہا تھا اور جب وہ جگا تب بھی اسکو شیر ہے سنیی دے رہا تھا
سوتے ہوئے خاکہ نگار جو شیر سن رہا تھا وہ یہ ہے
الله اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں
فیضان محبّت عام سہی عرفان محبّت عام نہیں

Similar questions
English,
8 months ago
English,
8 months ago
India Languages,
1 year ago
Science,
1 year ago
History,
1 year ago